FxPro Forex Tools اب انسٹال

شراکت دار

غیر ملکی زرمبادلہ سے استفادہ کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ FxPro میں ہم نے اپنے کلائنٹس اور شراکت داروں کو دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ سیال مارکیٹ سے فائدہ پہنچانے کے ہر موقع کی پیش کش کرنے کو ہی اپنا کاروبار بنالیا ہے۔

چاہے آپ تعلیمی وسائل کی پیش کش کرنے والی ایک ویب سائٹ چلارہے ہوں، ایک بروکریج خدمات کا آغاز کررہے ہوں، یا اکؤنٹ مینیجمینٹ خدمات پیش کرتے ہوں، FxPro کلائنٹس کو اضافی پیش کش کرنے میں آپ کی مدد کرسکتا ہے۔

ہمارا مارکٹنگ پورٹل، دلکش، معلوماتی اور مؤثر ویب سائٹ بنانے میں آپ کے لیے ضروری تمام تر وسائل فراہم کرنے کی غرض سے بنایا گیا ہے۔

FxPro مارکٹنگ پورٹل

پی اے ایم ایم

صنعت کے پیشہ وران کو گاہکوں کی طرف سے ٹریڈ کرنے کا اختیار حاصل ہے، FxPro آپ کو اعلیٰ قسم کے جدیدترین آکیٹیکچر تک رسائی اورلیکویڈیٹی فراہم کنندگان (اثاثہ کو آسانی سے نقدی میں تبدیل کرنے کی سہولت فراہم کرنے والوں) تک پائیدار تعلقات کی پیشکش کرتا ہے۔

ہماری MT4 پر مبنی پی اے ایم ایم خدمات سے فائدہ اٹھائیں اور منیجمنٹ فیس، کارکردگی کی فیس، حجم پر مبنی کمیشن اور ریبیٹس حاصل کریں۔

FxPro MT4 ملٹی ٹرمنل اکاونٹ منیجرز کو اپنے گاہکوں کےفنڈز کو ایک ماسٹر اکاونٹ کے ذریعہ آسانی کے ساتھ استعمال کرنے کا اختیار فراہم کرتا ہے۔

یہ سسٹم موجودہ پوزیشنوں میں کسی قسم کے مداخلت پیدا کئے بغیرحقیقی وقت میں فنڈز کو جمع کرنے اور نکالنے میں مدد کرتا ہے۔

اکاونٹ منیجرز کے لئے فوائد

  • منیجمنٹ فیس،کارکردگی فیس،کمیشن اور ریبیٹس حاصل کریں۔
  • تعین کے تین مختلف طریقوں سے انتخاب کریں
  • ای اے خصوصیت کی فعالیت سے لیس

اپنی صلاحیتوں کو آشکار کریں

نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کرکے اپنی دلچسپی کا اظہار کریں اور عملہ کا ایک رکن آپ سے شراکت داری کے اختارات پر گفتگو کرنے کے لیے رابطہ کرے گا۔

 
UP