FxPro Forex Tools اب انسٹال

شراکت دار

غیر ملکی زرمبادلہ سے استفادہ کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ FxPro میں ہم نے اپنے کلائنٹس اور شراکت داروں کو دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ سیال مارکیٹ سے فائدہ پہنچانے کے ہر موقع کی پیش کش کرنے کو ہی اپنا کاروبار بنالیا ہے۔

چاہے آپ تعلیمی وسائل کی پیش کش کرنے والی ایک ویب سائٹ چلارہے ہوں، ایک بروکریج خدمات کا آغاز کررہے ہوں، یا اکؤنٹ مینیجمینٹ خدمات پیش کرتے ہوں، FxPro کلائنٹس کو اضافی پیش کش کرنے میں آپ کی مدد کرسکتا ہے۔

ہمارا مارکٹنگ پورٹل، دلکش، معلوماتی اور مؤثر ویب سائٹ بنانے میں آپ کے لیے ضروری تمام تر وسائل فراہم کرنے کی غرض سے بنایا گیا ہے۔

FxPro مارکٹنگ پورٹل

تعارف کرانے والے

آپ کی آمدنیاں آپ کی اپنی چارہ جوئی تک محدود ہے۔ کلائنٹس ٹریڈ کرتے ہیں، آپ کا فائدہ ہوتا ہے۔

  • معیاری مشمولات، لوگو، بینرز، لانچ لنک، لائیو ویجیٹ اور بہت کچھ۔
  • دلکش مارکیٹ سے مخصوص بینرز۔
  • FxPro Analytics کے ذریعہ رجسٹریشنز اور ٹریڈنگ پر نظر رکھیں۔
مزید سیکھیں

ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کی مکمل رینج

FxPro MetaTrader 4/5

  • FX، میٹلز، اسٹاکس، انڈائسیز، انرجی اور زراعت میں ٹریڈ کریں
  • کوئی جزوی فلز نہیں
  • قیمتوں میں بہتری لانے کے فوائد کلائنٹس کو پاس کردیئے جاتے ہیں
  • اہم فوریکس پر 1 پی آئی پی سے لمٹ/اسٹاپ کی سطحیں
مزید جانیں

FxPro cTrader

  • 0 پی آئی پی سے اسپریڈز
  • مارکیٹ کی مکمل گہرائی
  • ٹکٹوں کی چھوٹے سائزز
  • کل مارکیٹ کی تعمیل
مزید جانیں

FxPro SuperTrader

  • سرمایہ کاری پلیٹ فارمز میں پیش رو
  • اعلٰی حکمتِ عملیوں کے پورٹ فولیو کا نظم سنبھالیں
  • FxPro SuperTrader میں اپنے کلائنٹس سے سرمایہ کاری کرانا آپ اور آپ کے کلائنٹس کے لیے انسانی سرمایہ کاری سے کہیں زیادہ نفع بخش ہے
مزید جانیں

ہر ایک ٹریڈر کے لئے ایک ٹول

30 سے زائد ایوارڈز سبھی دیکھیں

Best FX ProviderOnline Personal Wealth Awards 2016
Best FX Service Provider 2016City Of London Wealth Management Awards
Best Forex Broker 2015Forex Awards

اپنی صلاحیتوں کو آشکار کریں

نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کرکے اپنی دلچسپی کا اظہار کریں اور عملہ کا ایک رکن آپ سے شراکت داری کے اختارات پر گفتگو کرنے کے لیے رابطہ کرے گا۔

 
UP