FxPro Forex Tools اب انسٹال

فوریکس اقتصادی کیلینڈر

 

ہمارے آن لائن فوریکس اکنامک کیلینڈر کی مدد سے آئندہ چند گھنٹوں، دنوں، ہفتوں اور حتٰی کہ مہینوں میں واقع ہونے والے تمام اقتصادی وقوعوں کا جائزہ لیں۔ آپ کی ٹریڈنگ کو متاثر کرسکنے والی معلومات آپ کو فراہم کرنے کی غرض سے، لائیو اناؤنسمینٹ کے دوران ہی وقوعہ کا ڈیٹا ریلیز ہوجانے کے بعد ہر چیز خود بخود اپ ڈیٹ ہوجاتی ہے۔ اکنامک کیلینڈر پر سابقہ وقوعے اور ان کے مارکیٹ پر اثرات کا بھی جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

استعمال میں آسان

اکنامک کیلینڈر پر کوئی دن منتخب کریں تو آپ اس دن واقع ہونے والے تمام وقوعوں کی تفصیلات دیکھ سکیں گے۔ کسی بھی ایک وقوعہ پر کلک کریں تو آپ کو اس کی تفصیلات، اس کے بارے میں مزید معلومات اور اس کے بارے میں گہرے ڈیٹا کے لنکس دکھائے جائیں گے۔ یہ معلومات آپ کو ایک باخبر ٹریڈنگ فیصلہ کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔ کسی وقوعہ میں کتنا وقت باقی رہ گیا ہے یہ بھی دکھایا جاتا ہے، ساتھ ہی ایک ٹک کا نشان یہ بھی دکھاتا ہے کہ کوئی وقوعہ پہلے ہی ہو چکا ہے۔ ہر ایک وقوعہ کی لچک پذیری تین کے پیمانہ پر پیش کی جاتی ہے، کم سے زیادہ، ساتھ ہی اصل، اتفاق رائے اور سابقہ فی صد کے۔

حسب ضرورت بنانا اور موبائل اپلی کیشنز

ہمارا فوریکس کیلینڈر حسب ضرورت بنایا جا سکتا ہے تاکہ صرف وہی وقوعہ دکھائی دیں جو آپ کی ٹریڈنگ کو متاثر کر سکتے ہوں۔ ٹائم زون آسانی سے تبدیل کیا جا سکتا ہے اور ایسے فلٹر موجود ہیں جن سے آپ صرف مخصوص ممالک، مخصوص زمروں اور لچک پذیری کی سطحیں ہی دیکھ سکتے ہیں۔ فوریکس نیوز کی تازہ معلومات سے باخبر رہنے کے لئے ہمارا اکنامک کیلینڈر اپنے ایپل اور اینڈرائیڈ ڈیوائس کے لئے ڈاؤن لوڈ کریں تاکہ چلتے پھرتے اس قسم کی معلومات تک آپ کی رسائی کی برقراری یقینی ہوجائے۔

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

جوکھم کا انتباہ: سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxProہی کیوں؟
FxPro بلاگ
مصنوعات اور اسپریڈز

جانیں کہ دنیا بھر میں ٹریڈرز کیوں FxPro کا انتخاب کر رہے ہیں

مارکیٹ کس طرح ترقی کررہی ہے، کمپنی کی اپ ڈیٹس اور معلوماتی مضامین تک ہر وہ چیز جسے آپ جاننا چاہتے ہیں ایک ہی مقام پر دستیاب ہے۔

FxPro کے ٹریڈ کیے جانے کے قابل دستاویزات اور مسابقتی قیمتوں کے بارے میں سب کچھ جانیں

UP