FxPro Forex Tools اب انسٹال

FxPro گروپ کی تجزیہ کار اور فکسڈ HD کیمرہ تفصیلات

FxProکی تجزیہ کار ٹیم

سائمن اسمتھ

سائمن FxPro میں چیف اکنامسٹ ہے اور اسے دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ کے اداروں کو لائیو انٹرویو دینے میں ملکہ حاصل ہے۔ اس کا میکرو اکنامکس اور مارکیٹ کے پس منظر کا مطلب یہ ہے کہ اسے معیشت میں کیا ہورہا ہے اس بارے میں بات کرنے اور اس کو مالی مارکیٹ سے جوڑنے میں، نیز اس کا افراد اور سرمایہ کاروں کے لیے کیا مطلب ہے، جیسے موضوع پر بات کرنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوتی ہے۔ ماقبل سائمن Weavering Capital کا چیف اکنامسٹ رہ چکا ہے اور4Cast اور Standard & Poor’s میں عہدوں پر فائز رہ چکا ہے۔ سائمن نے یونیورسٹی آف لندن سے اکنامکس میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی ہے اور برنیل یونیورسٹی سے اس نے اکنامکس اور بزنس فائنانس میں بی ایس سی کیا ہے۔

خصوصیات

کرنسیاں (£, $, €, ¥, SFr ,(UK, EU, US & Asia) شرح سود، بونڈز، میکرو اکنامکس

insights@fxpro.com
سائمن اسمتھ
ایگنس کیمپ بیل
FxPro کی ہائی ڈیفینیشن فکسڈ کیمرہ

گلوبلنکس نیٹ ورک سے متصل

+44 (0) 20 7726 0663 (آئی ایف بی لائن نمبر)

FxPro کے ہیڈکوارٹرز میں واقع ہے جو لندن شہر کے قلب میں واقع ہے

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

جوکھم کا انتباہ: سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro بلاگ
FxPro ڈیش بورڈ
ہیلپ سینٹر

ہمارے چیف اکنامسٹ کے روزمرہ کے مارکیٹ اپ ڈیٹس دیکھیں

دیکھیں کہ کونسی کرنسی جوڑیاں بڑھ رہی ہیں اور ہمارے کلائنٹس نے کیا پوزیشن اختیار کی ہے۔

کیا ٹریڈنگ میں مدد کی ضرورت ہے؟ ہمارے ہیلپ سینٹر پر جائیں

UP