FxPro Forex Tools اب انسٹال
Prime

FxPro پورٹ فولیو مینجمینٹ ڈیویژن

FxPro اب صوابدیدی پورٹ فولیو مینیجمنٹ کی خدمات فراہم کرتا ہے.

ہم اپنے اعلی اثاثاجات والے کلائنٹس کی جانب سے FX پورٹ فولیو تخلیق کرتے ہیں اور ان کا نظم و نسق کرتے ہیں اور رسک ایڈجسٹ کردہ منافع پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں۔

 

ہمارے پورٹ فولیو منیجروں کی ٹیم مختلف تعلیمی پس منظروں سے آتے ہیں بشمول مقداری تجزیہ، اقتصادیات، مالیات اور سرمایہ کاری نظم و نسق۔ آپ کی کوئی بھی ذاتی ضرورت ہو، ہم آپ کے لیے ایک FX سرمایہ کاری حل تیار کرنے کے لیے پوری طرح لیس اور لائسنس یافتہ ہیں۔

حسب ہدایات FX سرمایہ کاری حل
بذریعہ تنوع
کم فیس
توجہ بر جوکھم ایڈجسٹ کردہ آمدنی
FX ہی کیوں؟

FX خاص طور پر دیگر اثاثوں کے زمرہ اپنی کم ارتباطی کے سبب ایک دلکش سرمایہ کاری موقع ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ FX ٹریڈنگ حکمت عملیوں پر مشتمل پورٹ فولیوز روایتی اثاثوں میں سرمایہ کاری کردہ کے مقابلے زیادہ بہتر متنوع ہوتے ہیں۔ اب آپ اس متحرک اثاثہ زمرہ کا فائدہ ایک مکمل طور پر الگورتھمک متنوع FX ٹریڈنگ حکمت پورٹ فولیو کی تعمیر میں اٹھا سکتے ہیں۔

یہ کیسے کام کرتا ہے
  • ہم کلائنٹ کی رسک برداشت کرنے کی استطاعت کا اندازہ کرتے ہوئے آغاز کرتے ہیں تاکہ سرمایہ کار پروفائل تیار کرسکیں؛ اس سے ہم یہ تعین کرنے کے اہل ہوتے ہیں کہ ہر ایک کلائنٹ کے لیے کون سی موزوں ترین سرمایہ کاری حکمت عملی ہے۔
  • ایک بار جب ہم ہر ایک سرمایہ کار کی رسک برداشت کرنے کی استطاعت متعین کرلیتے ہیں، تو ہم ایک مناسب الگورتھمک ٹریڈنگ حکمت عملی والا پورٹ فولیو تخلیق کرنے کی سمت بڑھتے ہیں اور اس کا نظم و نسق ہم کلائنٹ کی جانب سے کرتے ہیں۔
  • ہماری ٹریڈنگ حکمت عملیاں سخت ترین جانچ کے عمل سے گزرتی ہیں اور ہم ان کی کارکردگی پر مستقل نظر رکھتے ہیں۔
  • ہمارے پورٹ فولیو منیجرز آپ کے لیے سبھی باتوں کا دھیان رکھیں گے، حکمت عملی کے انتخاب سے لیکر جوکھم اور رقم کے نظم و نسق تک۔

اپنی صلاحیتوں کو آشکار کریں

نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کرکے اپنی دلچسپی کا اظہار کریں اور عملہ کا ایک رکن آپ سے شراکت داری کے اختارات پر گفتگو کرنے کے لیے رابطہ کرے گا۔

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

جوکھم کا انتباہ: سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro کیوں؟
FxPro PAMM
ضابطے اور لائسنس

FX حکمت عملی میں اپنا پورٹ فولیو خود بنائیں اور خود ان کا نظم و نسق کریں

ملاحظہ کریں کہ دنیا بھر کے ٹریڈر FxPro کاانتخاب کیوں کر رہے ہیں

ہماری قانونی دائرۂ اختیار کے بارے میں پڑھیں

UP