ایک ہی میں تمام کیلکیولیٹر

cTrader کمیشن: cTrader پر FxPro کسی پوزیشن میں داخل یا اس سے خارج ہوتے وقت فی ملین ٹریڈ کردہ کے لیے $45 USD کا مقررہ کمیشن چارج کرتا ہے۔ اب آپ باآسانی جان سکتے ہیں کہ ہر ایک پوزیشن پر آپ کتنا کمیشن ادا کررہے ہیں۔

مطلوبہ مارجن: کسی پوزیشن کی ضمانت کے لیے کتنا مارجن مطلوب ہے یہ اس طرح معلوم کیا جاتا ہے، ہمارا تمام خصوصیات والا واحد کیلکیولیٹر آپ کو آپ کے ذریعہ لی گئی ہر پوزیشن کے لیے عین مطابق رقم بتائے گا۔

Pip قدر: اپنے جوکھم کا مزید مؤثر طریقہ پرنظم و نسق کرنے کے لیے، یہ ضروری ہے کہ آپ کے ذریعہ لی گئی ہر ایک پوزیشن کی Pip قدر آپ کے اکاؤنٹ کی کرنسی کی مالیت میں معلوم کر لی جائے۔

ادل بدل طویل، ادل بدل مختصر: جب بھی آپ کسی پوزیشن کو رات بھر کے لیے کھلی رکھتے ہیں تو ایک ادل بدل/رول اوور فیس چارج کی جاتی ہے۔ ادل بدل آپ کے ذریعہ ہولڈ کردہ کرنسی جوڑی کی دو کرنسیوں کے بیچ سود کی شرح کا فرق ہے، اور اس کا حساب اس بنیاد پر کیا جاتا ہے کہ آیا آپ کی پوزیشن طویل مدتی ہے یا مختصر مدتی۔ FxPro ادل بدل کا حساب اس ہفتہ کے ہر دن میں ایک بار کرتا ہے جب ایک پوزیشن رول اوور کی گئی ہو، بدھ کے دن یہ اختتام ہفتہ کے حساب کے لیے تین گنا چارج کیا جاتا ہے۔

یہ کیسے کام کرتا ہے

cTrader کمیشن کا حساب حساب حسب ذیل طریقہ پر کیا جاتا ہے: کمیشن = (ٹریڈ سائز * ٹریڈ کردہ فی دس لاکھ پر $45) * کھاتے کی کرنسی کی شرح مبادلہ مثال:
  • 100,000 GBP/JPY کی ٹریڈنگ کرنا جبکہ اکاؤنٹ کی کرنسی یورو ہو
  • 0.000045 * 100,000 = $4.5
  • GBP/EUR = 1.19
  • 4.5 * 1.19 = €5.3

*برائے مہربانی نوٹ کریں: 1999 سے وجود میں آنے کے بعد ہی سے یورو جب کبھی کسی اور کرنسی کے ساتھ جوڑی بناتا ہے تو یورو کو بنیادی طور پر مقدم مانا جاتا ہے۔ مذکورہ بالا حساب کے لیے، ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ ایک GBP کتنے یوروز کے برابر ہے۔ اس معاملے میں جوڑی کو اُلٹنے کے لیے ہم صرف 1 کو EUR/GBP سے تقسیم کرتے ہیں (1/0.84 = 1.19)

مارجن کا حساب حساب حسب ذیل طریقہ پر کیا جاتا ہے: مطلوبہ مارجن = (ٹریڈ سائز (لاٹ سائز) / لیوریج) * کھاتے کی کرنسی کی شرح مبادلہ (اگر ٹریڈ کی جانے والی بیس کرنسی جوڑی سے مختلف ہو)۔ مثال:
  • EUR/USD کے 1 منی لاٹ کا ٹریڈ 100:1 لیوریج کا استعمال کرتے ہوئے کرنا جب کہ اکاؤنٹ کی کرنسی USD مالیت میں ہو
  • 1 منی لاٹ = 10,000
  • ممکنہ منافع = 100
  • بیس کرنسی/اکاؤنٹ کرنسی کی شرح مبادلہ = 1.33
  • 10,000/100 = 100
  • 100 * 1.33 = 133
  • اس ٹریڈ پر مطلوبہ مارجن 133$
Pip قدر کا حساب حساب حسب ذیل طریقہ پر کیا جاتا ہے: Pip کی قدر = (ایک Pip /شرح تبادلہ) * لاٹ کا سائز مثال:
  • EUR/USD کے 1 لاٹ کا ٹریڈ کرنا جب کہ اکاؤنٹ کی مالیت EUR میں ہو۔
  • ایک پی آئی پی = 0.00001
  • شرح مبادلہ = 1.35554
  • 0.00001/1.35554 = 7.37713
  • 7.37713 * 1 = 7.37713
  • ہر ایک pip کی قدر €7.38 ہے

اگر آپ کے کھاتے کی کرنسی مختلف ہو تو اس عدد کو آپ کے کھاتہ کی کرنسی میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہوگی۔ FxPro کا pip قدر کیلکیولیٹر یہ کام آپ کے لیے خود بخود انجام دیتا ہے۔

ادل بدل کا حساب حساب حسب ذیل طریقہ پر کیا جاتا ہے: ادل بدل = (ایک pip / شرح مبادلہ) * ٹریڈ سائز (لاٹ سائز) * ادل بدل کی قدر پوائنٹس میں۔ مثال:
  • EUR/USD کے 1 لاٹ کا ٹریڈ (مختصر مدت کے لیے) کرنا جب کہ اکاؤنٹ کی کرنسی EUR کی مالیت میں ہو۔
  • ایک pip = 0.00001
  • شرح مبادلہ = 1.35230
  • مختصر مدت ادل بدل کی شرح = -0.9
  • 1 لاٹ = 100,000
  • 0.00001/1.35230 = 7.39480 * 0.9 (EUR/USD ادل بدل مختصر) = -6.65532= 0.00001 * 100,000 * (-0.9) / 1.35230 = 0.66553