کرنسی کنورٹر

FxPro کا غیر ملکی زر مبادلہ کیلکیولیٹر آپ کو مختلف کرنسیوں کے مابین تبادلہ کا اہل بناتا ہے۔ اس کیلکیولیٹر کو استعمال کرنے کے لیے اپنی کرنسی کا انتخاب کیجیے، جس کرنسی میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کیجیئے، اور جتنی رقم آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں اسے درج کریں۔ تازہ ترین بازار کی شرح پر تبادلہ کرنے کے لیے 'کیلکیولیٹ' کے بٹن پر کلک کریں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ بعض کرنسیوں اور کرنسیوں کی جوڑی کی عرفیتیں ہیں؟
  • آسٹریلین ڈالر: آسی
  • سوئس فرینک: سوئسی
  • نیوزی لینڈ ڈالر: کیوی
  • کینیڈین ڈالر: لونی
  • گریٹ برٹین پاؤنڈ اور GBP/USD جوڑی: کیبل
  • EUR/JPY : یپّی
  • GBP/JPY: گپّی