FxPro Forex Tools اب انسٹال

FxPro کیوں مختلف ہے

سابقہ اسپانسرشپس
ایک قابل اعتماد بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں

FxPro کے ساتھ اکاؤنٹ بنا کر آپ ایک ایسے بروکر کو منتخب کرتے ہیں جو بطور ٹریڈر آپ کی ترقی میں سرمایہ کاری کرتا ہے۔ ہمارا نقطۂِ نظر ہمیشہ یہی رہا ہے کہ ٹریڈنگ خاص افراد کا کاروبار نہیں ہونا چاہیے بلکہ کوئی بھی شخص جسے مارکیٹس سے دلچسپی ہو اور مائیکرو اور میکرو اکنامک واقعات کی سوجھ بوجھ رکھتا ہو، اسے اپنے علم کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے کے قابل ہونا چاہیے۔ ہمارا مقصد آپ کو ایسے تمام علم اور اوزاروں (ٹُولز) سے لیس کرنا ہے جو ٹریڈ کرتے ہوئے مارکیٹ میں بہترین تیاری کے ساتھ موجود ہونے کے لیے ہمیشہ آپ کو درکار ہیں۔

عمل انجذاب اضافی ایکسپوژر مارکیٹ میں بھیجا گیا لکویڈیٹی فراہم کاران مسابقتی قیمت لگانا کلائنٹس
FxPro
ٹریڈ سائیکل
کوئی بونس نہیں

ہم کیسینو کی طرح بونس نہیں دیتے، یا CFDs ٹریڈنگ کے بارے میں غیر حقیقی دعوے نہیں کرتے۔ کیونکہ کلائنٹس کے ڈیپازٹ کے نقصان سے منافع حاصل کرنے میں ہمیں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ہمارے لیے FX ٹریڈنگ ایک سنجیدہ کاروبار ہے اور ہم اپنے کلائنٹس کو سنجیدہ ٹریڈر بنانے کے لیے کوششیں کرتے رہتے ہیں۔

کوئی داؤ پیچ نہیں

کوئی بھی نئے آلات استعمال میں لانے سے پہلے ہم بہت احتیاط برتتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہم قیمتِ خرید اور قیمتِ فروخت کے درمیان فرق پرکمپیوٹرائزڈ جوئے کی کوئی ایسی سہولت نہیں دیتے جو ہم دیکھیں کہ ہمارے کاروباری ماڈل سے مطابقت نہیں رکھتی، نہ ہی ہم جوئے جیسی ذہنیت اپنی تجارت میں متعارف کرانا چاہتے ہیں۔ ہمارا یقین ہے کہ حقیقی مارکیٹ میں پوزیشنز لے کر آپ تجارت کا اصلی فن سیکھ سکتے ہیں، اور ہم اپنے تمام ذرائع اس کام میں آپ کو مدد دینے کے لیے وقف رکھتے ہیں۔

کلائنٹ-پر مرکوز

FxPro اپنے تعلیمی اور معلوماتی مشمولات میں صریح اور غیر جانبدارانہ نقطۂ نظر کے ذریعہ آپ کو ٹریڈنگ میں عمدگی کے فروغ کی پیش کش کرتا ہے۔ ہم وہ سارے وسائل فراہم کرتے ہیں جن کی آپ کو اپنی معلومات اور عملی صلاحیتوں میں بہتری کے لیے ضرورت ہوتی ہے۔ ہمارا ہدف جتنے زیادہ افراد کے لیے ممکن ہو، فوریکس مارکیٹ کو قابل رسائی بنانا، اور ہر کسی کو اس سے مستفید ہونے میں مدد کرنا ہے۔

عالمی درجہ کی کسٹمر سروس

ہمارےکسٹمر سپورٹ ایجنٹوں کی مخصوص ٹیم آپ کے سوالات کا جواب دینے اور آپ کے مسائل کے حل کے لیے 24/5 دستیاب ہے۔ ہر کوئی اپنے کسٹمر سروس محکموں کی تعریف کرتا ہی ہے۔ ہم آپ کو مدعو کرتے ہیں کہ آپ ہماری کسٹمر سروس آزمائیں اور اس کا موازنہ ہمارے حریفوں سے ملنے والی سروس سے کریں۔

منضبط کردہ بذریعہ

FCA & CySEC
ان- ہاؤس تجزیہ کار

روزمرہ مارکیٹ کے جائزے اور اسنیپ شاٹس

24/5

کثیر لسانی کسٹمر سپورٹ

ہمارے کلائنٹس کو خصوصی پلیٹ فارمز اور ٹریڈنگ ٹولز تک رسائی دستیاب ہے۔
  • FxPro SuperTrader
  • FxPro WebTrader برائے MT4
  • FxPro Quant
  • FxPro ڈیش بورڈ
  • فوریکس ٹولز موبائل اپلی کیشن
  • انفرادی FX کیلکولیٹرز
 
مزید پڑھیں
ہر ٹریڈر کے لیے ایک ٹول

ہر ایک تجارت کے اپنے ٹولز ہوتے ہیں FxPro اپنے ٹریڈرز کو پوری طرح آلات سے لیس رکھنے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کرتا ہے۔ اس لیے جب آپ اپنے ٹرمنل میں لاگ ان کرتے ہیں اور مارکیٹ میں داخل ہوتے ہیں، تو آپ کے پاس سبقت حاصل کرنے کے لیے ہر چیز موجود ہوتی ہے۔ معیاری تعلیمی مواد، بابصیرت مارکیٹ تبصرے، مستحکم تکنیکی تجزیے،الگورتھم ٹریڈنگ سہولیات اور خدمات کا مجموعہ؛ FxPro آپ کو اپنا کام بخوبی کرنے کے لیے تمام ضروری سازوسامان مہیا کرتا ہے۔

جوکھم کا انتباہ: CFDs کی ٹریڈنگ میں نقصان کا نمایاں جوکھم شامل ہوتا ہے۔

کفالتوں کی فخریہ تاریخ

BMW F1 ٹیم Fulham WRC
سبھی دیکھیں
UP