لائسنسز، ضوابط اور پیشہ ورانہ رکنیتیں

سابقہ اسپانسرشپس
فائنانشل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA)

FxPro UK Limited اجازت کردہ اور منضبط کردہ ہے بذریعہفائنانشیئل کنڈکٹ اتھارٹی (رجسٹریشن نمبر 509956) ۔ FCA ایک ممتاز، خود مختار، غیر سرکاری ادارہ، ہے جسے UK کی مالی خدمات اور مارکیٹ ضابطے مجریہ 2000 کے تحت قانونی اختیارات دیئے گئے ہیں۔ FCA کے اہم مقاصد میں شامل ہیں: صارفین کا تحفظ کرنا، مالی نظام کے اندردیانتداری کی سطحوں میں سدھار لانا اور صارفین کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے مسابقت کو فروغ دینا۔

ایک مکمل طور پر اجازت یافتہ کمپنی کے بطور FxPro UK Limited FCA کے تمام تقاضوں کی مطابقت کو یقینیبناتی ہے۔

سائپرس سیکوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC)

FxPro Financial Services Ltd اجازت یافتہ اور منضبط کردہ ہے، بذریعہCyprus Securities and Exchange Commission (لائسنس نمبر 078/07)، جو قبرص میں سرمایہ کاری فرموں کی نگراں اور انضباطی اتھارٹی ہے CySEC ایک رکن ہےیوروپیئن سیکوریٹیز اینڈ مارکیٹ اتھارٹی(ESMA) کی۔

FxPro کے پاس ایک سرحد پارCySEC لائسنس ہے، جو اسے سرمایہ کاری اور ملحقہ خدمات کی انجام دہی کی اجازت دیتا ہے۔ ہم اس امر کو یقینی بناتے ہیں کہ یوروپیئن یونین اور مقامی ضوابط کی مطابقت کریں جیسے کہ یوروپیئن مارکیٹس میں فائنانشیئل انسٹرومینٹس ڈائریکٹیو MiFIDکی) اور دی سائپرس انویسٹمینٹ سروسیز اینڈ ایکٹیوٹیز اینڈ ریگولیٹیڈ مارکیٹس لاز 2007 کی Law 144 (I)/2007.

MiFID

مالی دستاویزات کے مارکیٹس (MiFID) ڈائریکٹیو 2004/39/ای سی کا نفاذ 1/11/2007 کو عمل میں آیا جس کا مقصد یوروپی اکنامک ایریا میں مالی دستاویزات اور سرمایہ کاری خدمات اور سرگرمیوں کے مارکیٹ کا انضباط کرنا تھا (EEA)۔ اس ڈائریکٹٰو کو قبرص میں سائپرس انویسٹمینٹ سروسز اینڈ ایکٹیوٹیز اینڈ ریگولیٹیڈ مارکیٹ لاز 2007 کے تحت اختیار کیا گیا تھا (قانون 144 (I)/2007).

یوروپیئن یونین کے فائنانشیل مارکیٹس ڈائریکٹٰوز(MiFID) کے اہم مقاصد اس طرح ہیں: کارکردگی کی سطحوں میں سدھار لانا۔ مالی شفافیت میں اضافہ کرنا، مسابقت کو فروغ دینا۔ MiFID سرمایہ کاری فرموں کو دیگر رکن ریاستوں کے علاقوں اور/یا کسی تیسرے ملک میں سرمایہ کاری اور ملحقہ خدمات کی فراہمی کا اختیار بھی دیتا ہے، بشرطیکہ ایسی خدمات کا احاطہ سرمایہ کاری فرم کی اجازت سے ہو۔

فنانشل سروسز بورڈ (ایف ایس بی)

FxPro فنانشل سروسز لمیٹڈ کو ساؤتھ افریقہ فنانشل سروسز بورڈ نے اختیار دیا ہے اور یہ اس کے قوانین کے تابع ہے، (مختار نامہ 45052)۔ ایف ایس بی، ساؤتھ افریقہ میں غیر بنکاری خدمات کی صنعت کے لیے ایک خود مختار ناظرانہ اور تنظیماتی اتھارٹی ہے۔

پیشہ ورانہ رکنیتیں

FxProایک رکن ہے حسب ذیل کا:

  • CCCI (سائپرس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری)
  • CFSFA (سائپرس فائنانشیل سروسز فرمز ایسوسی ایشن)
مالی خدمات کے معاوضہ کی اسکیم

FxPro UK Limitedرکن ہے مالی خدمات کے معاوضہ اسکیم(FSCS)کا۔ یہ UK کا قانونی فنڈ ہے جو مجاز مالی خدمات فرموں کے گاہکوں کے لیے آخری چارہ کار ہے۔ FSCS صارفین کو معاوضہ ادا کرتی ہے اگر کوئی مالی خدمات کی فرم اس کے خلاف کیے گئے دعوؤں کی ادائیگی کرنے کی اہل نہیں ہے یا اگر اس کی ادائیگی کرنے کا امکان نہیں ہو۔ FSCS کے کردار اور مقاصد کےبارے میں مزید معلومات ان کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے http://www.fscs.org.uk

سرمایہ کاروں کے معاوضہ کا فنڈ

FxPro Financial Services Limitedانویسٹر کمپینسیشن فنڈ کا رکن ہے، جس کا مقصد احاطہ کردہ کلائنٹس کے ذریعہ فنڈ کے کسی رکن کے خلاف کیے گئے دعوے کا تحفظ کرنا ہے اور احاطہ کردہ کلائنٹ کو فنڈ کے کسی رکن کی اپنے فرائض میں کوتاہی کے سبب ہونے والے تنازعات، کلائنٹ اگریمینٹ، یا فارم کے لیے معاوضہ دینا ہے۔

ابھی ٹریڈنگ شروع کریں مفت ڈیمو شامل

جوکھم کا انتباہ: سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

قانونی دستاویز سازی
CSR
رازداری پالیسی

جانیں کہ ہم کس طرح اپنے منضبط دائره اختیار میں قانون کی پیروی کرتے ہیں۔

ہماری کارپوریٹ سماجی ذمہ داری پالیسی کے بارے میں پڑھیں۔

آپ کی ذاتی معلومات ہمارے لیے اتنی ہی اہمیت رکھتی ہے جتنی اہم یہ آپ کے لیے ہے۔

UP