FxPro مارکیٹس

دنیا کے مارکیٹس میں ٹریڈ کریں

FxPro

حقیقی یوروپی بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں۔

FxPro. کسی ماہر ٹریڈر کی طرح ٹریڈ کریں

FxPro کے بارے میں

FxPro کا قیام 2006 میں عمل میں آیا۔ اس وقت کے بعد سے، ہم نے تیزی سے پیش رفت کی ہے اور فی الحال یونائیٹیڈ کنگڈم اور قبرصمیں واقع اپنے دفاتر سے 150 سے زائد ممالک میں خردہ اور ادارہ جاتی کلائنٹس کی خدمت کر رہے ہیں۔
آج کی تاریخ تک لاکھوں ٹریڈرز کے سے زیادہ آرڈرز کی تعمیل عمل میں آچکی ہے
FxPro 6 اثاثہ کلاسوں میں کانٹریکٹس فور ڈفرینس (سی ایف ڈیز) کی پیش کش کرتا ہے، جن میں فوریکس, شیئرز, اسپاٹ انڈائسز, فیوچرز, اسپاٹ میٹلز اور اسپاٹ انرجیز. ہم کسی ڈیلنگ ڈیسک ماڈل کے بغیر اپنے کلائنٹس کو اعلی درجے کی لیکویڈیٹی اور اعلی درجے کے ٹریڈ پر عملدرآمد تک رسائی فراہم کرتے ہیں۔
FxPro UK Limited کو 2010 میں یوکے ایف سی اے نے اجازت مرحمت فرمائی۔ FxPro فائناشیل سروسز لمیٹیڈ نے 2007 میں CySEC لائسنس اور 2015 میں ایف ایس بی اجازت نامہ حاصل کیا۔ گزرے ہوئے برسوں میں اب تک، ہم نے اپنے اختراعی پروڈکٹس اور پروفیشنل ٹریڈنگ حالات کے لئے 40 سے زائد ایوارڈز حاصل کیے ہیں۔
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیںمفت ڈیمو شامل

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro ٹریڈنگ حجم میں اضافہ
€ 682 bn € 718 bn € 1291 bn € 6991 bn 1 نصف سال کے لئے

FxPro انتظامیہ

ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری سے لے کر ہمارے پروڈکٹس کے مجموعہ کی جاری توسیع تک اور کلائنٹ پر مرکوز ہمارے فلسفے تک، ہر وہ کام جو ہم کرتے ہیں، اس بات کا مظاہرہ کرتا ہے کہ FxPro واقعتاً کتنا متحرک ہے۔ اپنے کلائنٹس کے بہترین مفاد میں کام کرنا اور صنعت بھر میں بہترین آن لائن ٹریڈنگ کا تجربہ فراہم کرنا جاری رکھنا ہمیشہ سے ہمارا نصب العین رہا ہے۔

Charalambos Psimolophitis FxPro کے سی ای او

اور 200 مزید پیشہ ور

کمپنی پروفائل

ابھی ٹریڈ کریں ایک اکاؤنٹ - 6 اثاثہ کلاسز

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro - قابل اعتماد بروکر

سب سے زیادہ معتبر فوریکس برانڈ، یوکے گلوبل برانڈز میگزین

شفافیت کے ایک مضبوط حامی کے بطور، کلائنٹس کے فنڈز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہم ہر ضروری اقدام کرتے ہیں، یہ فنڈز بیمہ کردہ ہیں، کمپنی کے اپنے فنڈ سے علیحدہ ہیں اور یوروپی بینکوں میں رکھے جاتے ہیں۔

ایوارڈ جیتنے والی ٹیکنالوجی اور عمل درآمد

بہترین فوریکس کی تعمیل، عالمی CFI

ہمارے اپنے درون خانہ اسپاٹ اکٹھا کرنے والوں کے ذریعہ، ہم ٹریڈرز کو لکویڈیٹی کے ایک گہرے پول تک رسائی فراہم کرتے ہیں اور کسی ڈیلنگ ڈیسک ماڈل کے بغیر برق رفتار ٹریڈ کی تعمیل کی پیش کش کرتے ہیں۔ آرڈر کو میچ کرنے کی ہماری اعلی ٹیکنالوجیز ٹریڈرز کو ٹائٹ اسپریڈز اور مسابقتی قیمت کا فائدہ اٹھانے دیتی ہیں، جس میں 50ملی سیکنڈز سے کم وقت میں ہر ایک آرڈر کی تعمیل ہوتی ہے۔

آرڈرز کی تعمیل < 50 ملی سیکنڈز
ایک سیکنڈ میں 7000 تک آرڈرز کی تعمیل کی جاتی ہے
انتہائی کم تاخیر والے ڈیٹا سینٹر کا مشترکہ مقام

صنعت کی قیادت کرنے والا پلیٹ فارم اور مخصوص ٹولز

ہم ٹریڈرز کو پلیٹ فارمز کی ایک وسیع رینج کی پیش کش کرتے ہیں بشمول مقبول MetaTrader 4، MetaTrader 5، cTrader اور پوری طرح خود کار سرمایہ کاری پلیٹ فارم، FxPro SuperTrader۔ ویب پر مبنی ورژنز اور ہمارے تمام مین پلیٹ فارمز کی موبائل اپلی کیشنز ہمارے کلائنٹس کو کسی بھی وقت، کہیں سے بھی مالیاتی مارکیٹس تک رسائی فراہم کرنے کے لئے دستیاب ہیں۔

FxPro
Metatrader 4/5
FxPro
cTrader
FxPro
Markets
بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم انویسٹرز کرانیکل اینڈ فائنانشیل ٹائمز انویسٹمینٹ ایوارڈز
بہترین فوریکس ٹریڈنگ ٹولز QFX
بہترین خود کار ٹریڈنگ پلیٹ فارم FxPro SuperTrader انٹرنیشنل فائنانس میگزین کا ایوارڈ
بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم فوریکس ایوارڈز

FxPro نمبروں میں

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیںمفت ڈیمو شامل

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

UP