FxPro مارکیٹس

دنیا کے مارکیٹس میں ٹریڈ کریں

انڈائسس & شیئر ٹریڈنگ

شیئر اور انڈائسس ٹریڈ کیوں کریں

ان کا ایک حصہ کسی مخصوص کمپنی یا بینچ مارک انڈیکس سے منسلک رکھ کر اپنی سرمایہ کاری کو متنوع کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے اپنے پورٹفولیو میں شیئر اور انڈائسس شامل کرنا۔ FxPro پیش کرتا ہے CFD تریڈنگ 150 سے زیادہ شیئرز اور 10 بڑے انڈائسس میں بغیر کمیشن اور کم مارجن کی ضروریات پر۔

شیئرز کی تجارت

شیئر میں سرمایہ کاری آپ کو ایسی کمپنی کی حمایت کرنے کی اجازت دیتی ہے جس کی آپ کی رائے میں قدر کم ہے، یا کسی ایسی کو روکنے کی جس کی آپ کی رائے میں قدر زیادہ ہے۔ اس سے آپ کو براہ راست اپنی کسی مخصوص سیکٹر یا صنعت کی معلومات کو اپنی ٹریڈنگ میں لگاتے ہوئے اپنی ممکنہ سرمایہ کاریوں کو بڑھانے کا موقع ملتا ہے۔

انڈائسس کی تجارت

انڈائسس خصوصی طور پر تنوع کے مقاصد سے فائدہ مند ہوتے ہیں، اور ساتھ ہی ایک دلکش غیر فعال سرمایہ کاری کے طور پر بھی کئی خطرہ ناپسند کرنے والے تاجروں کے لیے۔ ہر انڈیکس کسی مکمل اثاثہ تبقے کی کارکردگی یا کسی اثاثہ طبقے کے ایک حصے کی کارکردگی کی بینچ مارک قدر ہے۔ فرانس 120 اسپاٹ انڈیکس، مثال کے طور پر، پیرس میں مندرج 120 سب سے زیادہ فعال طریقے سے ٹریڈ کیے جانے والے شیئرز کی پیمائش کرتا ہے، بمقابلہ یو ایس ڈالر انڈیکس جو امریکی ڈالر کی قدر کی پیمائش کرتا ہے کئی دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے تعلق سے۔

ٹریڈنگ کے اخراجات

ہم FxPro شیئرز اور انڈائسس ٹریڈنگ پر کمیشن فیس نہیں لاگو کرتے ہیں۔ ہمارے مائعیت فراہم کاروں سے ملنے والے اسپریڈ پر ہم چھوٹا سا مارک اپ لگاتے ہیں اور اپنی قیمتوں کو انتہائی طور پر مسابق رکھتے ہیں۔

چونکہ ہمارے شیئر کارپوریٹ اعمال کی بھی عکاسی کرتے ہیں، تاجر ڈویڈنٹ کی ادائگی کے بھی حقدار ہوتے ہیں جب وہ سرمایہ کاری کرتے ہیں اور جب وہ فروخت کرتے ہیں تو ڈیوڈنڈ کی قیمت برداشت کرتے ہیں۔

یہاں کلک کریں مزید معلومات کے لیے کارپوریٹ کارروائی پر

شیئرز اور انڈائسس کیوں FxPro کے ساتھ ٹریڈ کریں

  • مزید قابل تجارت اشیاء
  • کم مارجن کی ضروریات
  • مسابق اسپریڈ اور تجارتی اخراجات
  • کوئی کمیشن نہیں
  • تجارتی آلات کی وسیع اقسام
  • تکنیکی اور بنیادی تجزیہ
  • گارنٹیڈ منفی بیلنس تحفظ
یہاں کلک کر مزید معلومات لیں شیئر ٹریڈنگ پر FxPro میں۔
یہاں کلک کر کے مزید معلومات لیں انڈائسس ٹریڈنگ پر FxPro میں۔
ابھی ٹریڈنگ شروع کریں مفت ڈیمو شامل

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro ہی کیوں؟
کلائنٹ کے فنڈز کا تحفظ
ضوابط اور لائسنسیز
 

جانیں کہ دنیا بھر میں ٹریڈرز کیوں FxProکا انتخاب کر رہے ہیں

ان اقدامات کے بارے میں پڑھیں جو آپ کے فنڈز کی حفاظت کے لیے ہم کرتے ہیں۔۔

ہم جس دائرہ اختیار سے منضبط ہیں اس کے بارے میں پڑھیں۔

 
UP