ٹریڈ کے جوڑے، سیشن اور شرکاء

کرنسی کے جوڑے

فاریکس ٹریڈنگ میں کرنسیاں جوڑوں میں ٹریڈ کی جاتی ہیں۔

بڑے کرنسی کے جوڑے:
یہ سب سے زیادہ کثرت سے ٹریڈ کیے جانے والے اور سب سے زیادہ سیال جوڑے ہیں۔ ان میں شامل ہے امریکی ڈالر (USD) جس کا دیگر بڑی کرنسیوں میں سے ایک کے ساتھ جوڑا لگایا جاتا ہے (EUR, JPY, GBP, CHF, CAD, AUD, NZD)۔
کراس کرنسی کے جوڑے:
یہ وہ جوڑے ہیں جن میں امریکی ڈالر شامل نہیں ہوتا ہے۔ اہم کراس کو "معمولی کرنسی کے جوڑے" بھی کہا جاتا ہے اور ان میں شامل ہوتے ہیں بڑی کرنسیوں کے بیچ کے جوڑے۔
اجنبی جوڑے:
اجنبی جوڑے ایک بڑی کرنسی کے ایک ابھرتی معیشت کی کرنسی کے ساتھ جوڑوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے کرنسی کے جوڑوں اور دیگر مصنوعات پر کلک کریں جنہیں آپ FxPro کے ساتھ ٹریڈ کر سکتے ہیں۔

ٹریڈنگ کے سیشن/شرکاء

فاریکس مارکیٹ روایتی طور پر تین سیشنوں میں بنٹا ہوا ہے، جو دن کے دوران ایک دوسرے پر ڈھانپتے ہیں۔ یہ ہیں ایشیائی سیشن، یوروپ سیشن، اور شمالی امریکی سیشن۔

فاریکس مارکیٹ کے کھلاڑیوں میں شامل ہیں بڑی بینکیں (جنہیں "انٹر بینک مارکیٹ" بھی کہا جاتا ہے)، حکومتیں اور مرکزی بینک، چھوٹے بینک، بڑٰی تجارتی کمپنیاں اور ہیج فنڈ، فاریکس دلال اور پرچون ای سی این۔ آخر کے دو خریدار اور فروخت کنندگان کے درمیان بیچوان پارٹی کا کام کرتے ہیں، جس سے وہ پرچون ٹریڈروں کو مائعیت فراہم کاروں تک رسائی حاصل کرنے کے قابل کرتے ہیں۔

دوراہ کریں FxPro ٹریڈنگ اکادمی کا، فاریکس کی تاریخ و مبادیات کے بارے میں مزید مضامین پڑھنے کے لیے۔
ابھی ٹریڈنگ شروع کریں مفت ڈیمو شامل

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro ہی کیوں؟
کلائنٹ کی سلامتی کا فنڈ
ضوابط اور لائسنسیز
 

جانیں کہ دنیا بھر میں ٹریڈرز کیوں FxProکا انتخاب کر رہے ہیں

اس بارے میں پڑھیں کہ ہم آپ کے فنڈز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا اقدامات کرتے ہیں۔

ہم جس دائرہ اختیار سے منضبط ہیں اس کے بارے میں پڑھیں۔

 
UP